70

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل
جنوری16 منگل۔ ملازم پیشہ افراد پر کام کا بوجھ رہے گا۔ شراکتی کاروبار کرتے وقت اچھی طرح تسلی کر لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ مالی پوزیشن مستحکم رہے گی۔ کاروباری معاملات میں خواہ مخواہ کی رکاوٹیں آسکیں گی۔
برج ثور
جنوری16 منگل۔ صحت بہتر رہے گی۔ محبت سے متعلقہ معاملات درپیش رہیں گے۔ حاسدین نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ آرٹ اور محبت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔ خواہشات میں اضافہ بہتر فیصلے کر سکیں گے۔

برج جوزا
جنوری16 منگل۔ وراثت کے مسائل حل ہو سکیں گے۔ بیرون ملک سفر میں رکاوٹیں آئیں گی۔ شریک کار کا تعاون رہے گا۔ ایمانداری‘ کام میں ترقی‘ ذہن منتشر رہے گا۔ دوست تعاون نہ کریں گے۔
برج سرطان
جنوری16 منگل۔ اس کے علاوہ نصیب یاوری کرنے سے کاروباری معاملات میں بھی فائدہ ہوگا اور نامکمل کام مکمل کر سکیں گے جس کے باعث ذہنی بوجھ میں کمی آئے گی۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ ہو سکے گا۔
برج اسد
جنوری16 منگل۔ سوچ مثبت رہے گی۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ خواہشات میں اضافہ ممکن ہے۔ رشتے داروں کا تعاون حاصل ہوگا جس سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو سکے گا۔
برج سنبلہ
جنوری16 منگل۔ اختلافات‘ مسائل اور خواہ مخواہ کی پریشانی ہوگی۔ بحث و تکرار کا بھی اندیشہ ہے۔ خواہشات رد ہونگی اور دوست تعاون نہ کریں گے۔ شخصیت میں نکھار آئے گا۔ ذہن منتشر رہے گا۔
برج میزان
جنوری16 منگل۔ تخلیقی ڈیزائن بنا سکیں گے۔ تحمل مزاجی آئے گی۔ مالی پوزیشن مستحکم ہو سکے گی۔ محبت سے متعلقہ معاملات متاثر ہو سکتے ہیں۔ شریک کاراور شریک حیات سے بھی معاملات کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
برج عقرب
جنوری16 منگل۔ آج کے دن کاموں کو فروغ ملے گا جس کے باعث آمدن میں اضافہ سے مالی مسائل اور پریشانیوں کا خاتمہ ہو گا۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔ گھریلو ماحول مزید خوشگوار ہو جائے گا۔
برج قوس
جنوری16 منگل۔ غلط فہمیاں دور ہونے سے رشتے مزید مستحکم ہونگے۔ کاروباری معاملات روٹین کے مطابق چل سکیں گے۔ ملازم پیشہ افراد کی ذمہ داریوں میں اضافہ ممکن ہے۔ شریک کار کے ساتھ تعاون رہے گا۔
برج جدی
جنوری16 منگل۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔
برج دلو
جنوری16 منگل۔ جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔ بچے راحت کا باعث ہونگے ۔ تقریب کا اہتمام کرسکتے ہیں۔ دوستوں میں اضافہ ہو گا۔ سفر پیش آ سکتاہے۔
برج حوت
جنوری16 منگل۔ صحت بہتر رہے گی۔ اجنبی افراد سے محتاط رہیں نقصان کا اندیشہ ہے۔ دوست مددگار رہیں گے۔ محبت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔ حاسدین نقصان پہنچا سکتے ہیں

Facebook Comments