تازہ ترین

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک معیاری تعلیم کے فروغ ، قانون سازی اور مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار داد کریں گے۔ فضل اللہ داؤدزئی حکومت بورڈز ، نجلی تعلیمی ادارے باہم ملکر معیاری تعلیم کا سفر متحد ہوکر طے کریں گے ۔پروفیسر سجاد

پشاور( پ ر ) حکومت خیبرپختونخوا ریگورلیٹری اتھارٹی میں کامیاب ہونے والے ممبر ان فضل اللہ داؤدزئی ، شوکت محمود ، انس تکریم ، امجد علی شاہ کے اعزاز میں پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (PEN)ہری پور نے ایک عشائیہ کا اہتما کیا گیا ۔عشائیہ تقریب میں (PEN)پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدر محمد سیلم خان ، ایبٹ آباد بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سجاد ، EDOہری پور سمیت سینکڑوں پرنسپلز ، ایم ڈیز اور عہدیداروں نے شرکت کی۔عشائیہ تقریب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک معیاری تعلیم کے فروغ ، قانون سازی اور مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار داد کریں گے انہوں نے کہاکہ حکومت بورڈز ، نجلی تعلیمی ادارے باہم ملکر معیاری تعلیم کا سفر متحد ہوکر طے کریں گے ۔ اس موقع پر مقررین نے اس عہد کا اظہار کیا کہ منتخب نمائندے اتھارٹی میں بھرپور کردار ادا کریں گے ہم وطن تعلیم اور طالبعلم کے مفاد کر ترجیح دینگے ہم امتحانات کو صاف شفاف اور معیاری بناے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button