تازہ ترین

پیپلزپارٹی،تحریک انصاف یا ن لیگ؟2018 کے عام انتخابات میں کون کامیاب ہوگا؟معروف برطانوی جریدے اکانومسٹنے حیرت انگیز پیشگوئی کردی

 لندن (آئی این پی ) معروف برطانوی جریدے اکانومسٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو گی اور آئندہ پانچ سال کے لئے پھر سے اقتدار میں آئے گی ، روپے کی قدر میں کمی کا رجحان پر عام انتخابات کے بعد قابو پا لیا جائے گا ، انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اور بلا رکاوٹ اقتصادی ترقی (ن) لیگ کی کامیابی کا باعث ہو گی ،کاروباری حالات مشکل رہیں گے ۔ معروف برطانوی جریدے اکانومسٹ نے تجزیہ دیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ پانچ سال کے لئےدوبارہ اقتدار میں آنے کےلئے تیار ہے ۔ 2018 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہو گی اور آئندہ پانچ سال کے لئے پھر سے اقتدار میں آئے گی ۔ روپے کی قدر میں کمی کا رجحان پر عام انتخابات کے بعد قابو پا لیا جائے گا ۔ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اور بلا رکاوٹ اقتصادی ترقی (ن) لیگ کی کامیابی کا باعث ہو گی ۔کاروباری حالات مشکل رہیں گے لیکن معیشت کے استحکام کو فروغ ملے گا ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button