تازہ ترین

تحصیل مستوج کے ا تہائی پسما دہ اور مشکلات سے دوچار لوگوں کے مسائل حل کر ا اُ کی اولی ترجیح ہے ۔ اوروہ پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر کام کر ے پر یقی رکھتے ہیں ۔ سید سردار حسی

چترال ( ماء دہ آواز) قیام پاکستا کے 70سال بعد تحصیل مستوج کے علاقہ موڑکہو کے قصبہ سہت کے رابطہ سڑک کا مسئلہ بالاخر شرم دہ تعبیر ہوا ۔ ایم پی اے اپر چترال سید سردار حسی کے ف ڈ سے تعمیر شدہ اس روڈ کا افتتاح گذشتہ روز کردیا گیا ۔Image may contain: 10 people, people smiling, people standing and outdoor اس موقع پر ایم پی اے سید سردار حسی ، تحصیل اظم مستوج مولا ا محمد یوسف ، اسسٹ ٹ کمش ر مستوج کیپٹ ( ریٹائرڈ ) اُو حیدر گُ دل، ایس ڈی پی او محمد زما ، پاکستا پیپلز پارٹی اپر چترال کے صدر امیر اللہ ، اظمی کو سلر ز اور مقامی لوگوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی ۔ ایم پی اے ے فیتہ کاٹ کر ئے سڑک کا افتتاح کیا ۔ جس کے بعد و تعمیر شدہ روڈ سے ہوتا ہوا گاڑیوں اور لوگوں کا جلوس قصبہ سہت پہ چا ۔ ئے روڈ کی تعمیر سے سہت قصبے کے چالیس دیہات میں روڈ سے م سلک ہو گئے ہیں ۔ Image may contain: 4 people, people smiling, people standing and outdoorاور ایک ہزار گھرا وں پر مشتمل سات ہزار کی آبادی ئے روڈ سے مستفید ہو گی ۔ روڈ کے افتتاح کے موقع پر ایک جش کا سماں تھا ۔ اور مستفید افراد خوشی سے کھل رہے تھے ۔ گاؤں میں افتتاح کی خوشی میں ایک پُر وقار تقریب م عقد ہوئی ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے علاقے کے معززی ے کہا ۔ کہ قیام پاکستا سے اب تک بہت سے ایم ای ایز ، ایم پی ایز الیکش میں کامیاب ہوئے ۔ لیک ا ہوں ے سہت قصبے کے اس گھمبیر مسئلے کی طرف بالکل توجہ ہیں دی ۔ جبکہ اس علاقے کے بچے بچیوں کو سکولوں تک پہ چ ے ، مریضوں کی ہسپتالوں تک پہ چا ے اور مقامی لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات درپیش تھیں ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ یہ ایم پی اے سید سردار حسی کا ہی سہرا ہے ۔ کہ ا ہوں ے یہ روڈ تعمیر کرکے ہماری مشکل آسا کردی ۔ ایم پی اے سید سردار حسی ے اپ ے خطاب میں کہا ۔ کہ سڑک کی تعمیر سہت قصبے کے لوگوں پر احسا ہیں ، بلکہ یہ آپ کا حق ہے ۔ اس روڈ کا پہلا فیز مکمل ہو چکا ہے ۔ جبکہ دوسرے فیز پر مزید بالائی دیہات کو اس روڈ کے ساتھ ل ک کیا جائے گا ۔ روڈ کی مزید تعمیر کیلئے ف ڈ ریلیز ہو چکے ہیں ۔ تعمیر کا کوئی مسئلہ ہیں ہے ۔ ایم پی اے ے وزیر اعلیٰ خیبر پختو خوا پرویز خٹک کا شکریہ اکر ادا کیا ۔ کہ ا ہوں ے ہ صرف اس م صوبے کیلئے بلکہ دیگر م صوبوں کیلئے ف ڈ کی فراہمی میں بھر پور تعاو کیا ۔ ا ہوں ے اس موقع پر گہت گاؤں کیلئے سڑک کی تعمیر کی یقی دھا ی کی ۔ اور کہا ۔ کہ ف ڈ کی کمی ہیں ہے ۔ اور ا شا اللہ گہت کیلئے بھی سڑک تعمیر کرکے اُ کی مشکلات دور کریں گے ۔ ایم پی اے ے تحصیل مستوج میں اپ ے دورا یے میں تعمیر شدہ ترقیاتی م صوبوں کا ذ کر کیا ۔ جس میں روڈز ، سکول ، گری گودام ، واٹر سپلائی سکیموں کی بڑی تعداد شامل ہیں ۔ ا ہوں ے سڑکوں کی تعمیر میں بھر پور تعاو کر ے پر ایکسی سی ای ڈ ڈبلیو مقبول اعظم اور ک ٹریکٹر آسمار خا کے کام کی تعریف کی ۔ جبکہ موقع پر موجود ا تظامی آفیسرا کی عوامی کاموں کے حل میں دلچسپی کو سراہا ۔ ایم پی اے ے کہا ۔ کہ بو ی ، شاگرام ، وریجو کمرشل ایریاز ہیں ۔ اس لئے ا علاقوں کے زمی ات کا معاوضہ کمرشل ریٹ پر دیے جائیں گے ۔ سردار حسی ے کہا ۔ کہ تحصیل مستوج کے ا تہائی پسما دہ اور مشکلات سے دوچار لوگوں کے مسائل حل کر ا اُ کی اولی ترجیح ہے ۔ Image may contain: 3 people, people standing, sky and outdoorاوروہ پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر کام کر ے پر یقی رکھتے ہیں ۔ تحصیل اظم مستوج مولا ا محمد یوسف ے اس موقع پر خطاب میں ایم پی اے سید سردار حسی کے خدمات کی تعریف کی ، اور کہا ، کہ ا ہوں ے اپ ی پوری توجہ موڑکوہ کے علاقے پر مرکوز کی ہے ۔ سہت روڈ ، کوشٹ روڈ ج ہیں اممک قرار دیا جارہاتھا ۔ ممک کر دیکھایا ۔ اور ا شاللہ گہت روڈ کی بھی تعمیر کرکے رہیں گے ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ ایم پی اے ے تمام بڑے کام کئے ۔جو ظر آ ے والے اور عوام کی ضرورت کے م صوبے ہیں ۔ اور ا ہوں ے ووٹ بی ک کی پرواہ کئے بغیر لوگوں کی مشکلات کو پیش ظر رکھ ترقیاتی م صوبے کئے ۔ جس کی وجہ سے پورے علاقے کے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے ۔ اسسٹ ٹ کمش ر مستوج او حیدر گ دل ے کہا ۔ کہ چترال کے لوگ سہولیات سے محرومی کے باوجود ،باہمی اخوت ، بھائی چارہ اور ام کے ماحول میں ز دگی گزار رہے ہیں اور پاکستا کے ساتھ محبت کرتے ہیں ،جو کہ قابل تعریف ہے ۔ جبکہ ایس ڈی پی او محمد زما ے وجوا وں سے م شیات سے دور رہ ے اور مح ت پر توجہ دی ے اور پولیس کے ساتھ تعاو کی اپیل کی ۔ تقریب سے مبارک حسی شاہ لال ، کریم ، احسا الحق وغیرہ ے بھی خطاب کیا ۔ ایم پی اے سے بعد آزا سہت کے خواتی کے وفد ے ملاقات کی اور اپ ے مسائل سے آگاہ کیا ۔ ایم پی اے ے یقی دلایا۔ کہ بی ظیر ا کم سپورٹ پروگرام میں اُ مستحق خواتی کو شامل کیا جائے گا ۔ جو کسی وجہ سے اب تک رہ گئے ہیں ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ خواتی کیلئے دستکاری س ٹر قائم کاری س ٹر قائم کیا جائے گا ۔ اور اُ کے مسائل ترجیحی ب یادوں پر حل کریں گے ۔Image may contain: 7 people, crowd and outdoor

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button