تازہ ترین

پبلک سروس کمیشن نے پی ایچ ای اور C&W میں سب انجینئرز کے اسامیوں کی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی

پشاور (  آوازچترال رپورٹ ) پبلک سروس کمیشن نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آفس اسسٹنٹ   کی 12۔پوسٹوں اور کمیونیکیشن اینڈورکس ڈیپارٹمنٹ میں سب انجینئر سول (BPS-11) کی 19۔ پوسٹوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیکر اپنی سفارشات 09 ۔جنوری 2018 کو متعلقہ محکموں کو بھیج دی ہیں۔اس امر کااعلان انچار ج میڈیاسیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیاگیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button