تازہ ترین

پیڈو اور واپڈا بالاخر آمنے سامنے، معاہدے کی تیاری کا عمل شروع ، انتظار کی گھڑیاں ختم، 25جنوری سے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی ترسیل شروع ؛۔ شہزادہ افتخارالدین

 چترال (نمائندہآوازچترال ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخارالدین نے کہا ہے کہ اپر چترال کو گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے حوالے سے ان کی کوششوں کے نتیجے میں چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر پیڈ و کے حکام پیسکو /واپڈا کے ساتھ ایگریمنٹ کی نکات پر بحث میں مصروف ہیں اور کسی بھی وقت اس پر دستخط ہوجائے گا۔ شہزادہ افتخارالدین نے ٹیلی فون پر مقامی میڈیا کو بتایاکہ 25جنوری تک گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی ترسیل شروع ہوجائے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button