تازہ ترین

جیو پاکستان دشمن چینل ہے، حامد میر کا انکشاف

جیو پاکستان دشمن چینل ہے، حامد میر کا انکشاف

حامد میر نے انکشاف کرتے ہوے کہا کہ جیو پاکستان دشمن چینل ہے کیونکہ جیو نے پاکستان کے فوجی اڈے امریکہ کے حوالے کر دئیے اور پاکستان میں ڈرون حملے کرائے

اصل میں حامد میر سابق صدر اس اس بیان پر طنز کر رہے تھے جس میں بگھوڑے جنرل نے کہا ہے کہ

‘جیو پاکستان دشمن چینل ہے’

یاد رہے کہ آرمی چیف جنرل مشرف نے پاکستان کے فوجی اڈے امریکہ کے حوالے کر دئیے اور پاکستان میں ڈرون حملے کرائے تھے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button