تازہ ترین

چا ر سا لہ دور میں صو بے کے اندر احسن طر ز حکمرا نی ،کر پشن کے خا تمے،میرٹ اور قا نو ن کی با لا دستی ،صحت اور تعلیم سمیت تما م سما جی شعبو ں میں خد ما ت کی فرا ہمی ،اور شجر کا ری کے زریعے قدرتی ما حو ل کی بحا لی جیسے اقدا ما ت سے عوا م کے حقوق کا تحفظ کیا ہے۔ مشتا ق احمد غنی

پشاور(آوازچترال نیوز)صو بہ خیبر پختو نخوا کے وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ پا کستا ن تحریک انصا ف ووٹو ں کے لئے نہیں عوا م کے جا ئز حقو ق دلا نے کے لئے کا م کر رہی ہے ہم نے اپنے چا ر سا لہ دور میں صو بے کے اندر احسن طر ز حکمرا نی ،کر پشن کے خا تمے،میرٹ اور قا نو ن کی با لا دستی ،صحت اور تعلیم سمیت تما م سما جی شعبو ں میں خد ما ت کی فرا ہمی ،اور شجر کا ری کے زریعے قدرتی ما حو ل کی بحا لی جیسے اقدا ما ت سے عوا م کے حقوق کا تحفظ کیا ہے ہم سے پہلے تعلیم کا بجٹ صرف70ارب تھا پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت نے چا ر سا لو ں میں تعلیم کا بجٹ بڑھا کر 130ارب کر دیا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اتوار کے روزہا ری زون ریچ پبلک سکول کے دوسرے سا لا نہ یو م وا لدین تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اس موقع پر ممبر ضلع کو نسل اقبا ل خا ن جدو ن ،دیگر بلدیا تی نما ئندے ،وا لدین اور بچے کثیر تعداد میں مو جود تھے۔ صو با ئی وزیر نے کہا کہ ان اصلا حا ت سے ہما رے منصو بے کا میا ب ہو ئے اور یہ اصلا حا ت ہم اپنی پا رٹی کو مضبو ط کر نے کے لئے نہیں کر رہے بلکہ صو بے اور ملک کو مضبو ط کر نے کے لئے کر رہے ہیں اور ان ہی کی بدو لت صو بے میں امیر اور غریب کا فر ق ختم کیا جا رہا ہے۔ مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ایبٹ آباد میں بھی بے شما ر اربو ں رو پے کے تر قیا تی منصو بے مو جو دہ دور میں مکمل کئے گئے اور بعض زیر تکمیل ہیں ۔جن میں ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور گرلز و بوا ئیز کا لجز کا قیا م ،ہسپتا لو ں اور سکو لو ں کی اپ گریڈیشن ،مر ی روڈ کی بحا لی ،با ئی پا س اور دیگر منصو بے شا مل ہیں ۔ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن نے کہا کہ تعلیم سب کے لئے اور تعلیمی نظا م بھی یکسا ں کر دیاہے۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ آج صو بے میں میں جتنی بھی بھر تیا ں ہو ئی ہیں وہ این ٹی ایس اور میرٹ پر ہو ئی ہیں اسی لئے آج ہما رے نو جوا ن کہتے ہیں کہ ہما را آئیڈیل لیڈر عمرا ن خا ن ہے جس نے پرا نے فرسودہ نظا م میں تبدیلی لا ئی اور امیر اور غریب میں فرق ختم کیا ۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ آج صو بے میں تقریبا30لا کھ فیملی صحت انصا ف کا رڈ کے زریعے صو بے کے مختلف ہسپتا لو ں میں مفت علا ج کی سہو لیت سے مستفید ہو رہی ہے اور انشا اللہ بہت جلد یہ سہو لت صو بے کے تما م عوا م کو فرا ہم کر دی جا ئے گی۔انہو ں نے کہا کہ جتنے اسلا می حکا م پر پا کستا ن تحریک انصا ف کے دور میں کا م ہوا اتنا اس سے قبل کسی دور حکو مت میں نہیں ہو اصو بے میں سود کے خا تمہ کے لئے با قا عدہ قا نو ن سا زی کی گئی اور سودی کا رو با ر کر نے وا لو ں کے خلا ف سزائیں مقرر کی گئیں صو بے کی مسا جد میں اما م مسجد کے لئے دس ہزار رو پے ما ہوار تنخوا نہیں بلکہ وظیفہ مقرر کیا گیا دس ہزار مسا جد میں سو لر سسٹم لگا یا جا رہا ہے اسی طر ح صو بے کے تما م سر کا ری تعلیمی ادا رو ں میں قرآن مجیدکی تعلیم کو لا زمی قرا ر دیا،دفا تر میں نماز کے اوقات کا ر میں وقفہ کیا جیسے اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں اسی تبدیلی کا ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن نے عوا م سے وعدہ کیا تھاعوا م کا پیسہ عوا م پر خر چ ہو بلکہ سا بقہ حکمرا نو ں کی طر ح عوا م کا پیسہ ان کی جیبو ں میں چلا جا تا تھا۔صو با ئی وزیر نے کہا کہ تما م ادا رو ں کو غیر سیا سی اور کر پشن سے پا ک کر دیا ہے صو بے میں میرٹ کے بغیر کو ئی کا م نہیں ہو تا ایسے لیڈر ہو تے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ ان ہی اصلا حا ت کی بدو لت 2018کے الیکشن میں پو رے ملک میں پا کستا ن تحریک انصا ف کا میا ب ہو گی اور انشا اللہ عمرا ن خا ن اس ملک کے وزیر عظم ہو نگے اور خیبر پختو نخوا کی طر ح پو رے ملک میں تبدیلی آئے گی۔صو با ئی وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا کہّ ج جو لو گ مری روڈ دورویہ منصو بے پر تنقید کر رہے ہیں ۔انہو ں نے اپنے دور میں ایک چڑی چو ک کے علا وہ اگر کو ئی منصو بہ لا یا تو بتا ئیں لیکن پا کستا ن تحریک انصا ف کی دور حکو مت میں اربو ں کے میگا پرا جیکٹس ایبٹ آباد میں لا ئے ۔صو با ئی وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ نئی سکیمیں جن کے ٹنڈرز ہو چکے ہیں ان میں لا کھ پٹی چو ک تا بنی سڑک جس کے لئے ایک کروڑ 36لا کھ ۔اورش کا لو نی تا پی ایم اے روڈ ایک کروڑ ،ڈھو ڈیا ل پل اور سڑک کے لئے80لا کھ،چو نا کا ری کے لئے 50لا کھ ،محلہ خلیل کی دیوار کے لئے 10لا کھ کے سا رے ٹنڈرز ہو چکے ہیں جن پر جلد کا م شروع ہو جا ئے گاجبکہ7کروڑ رو پے کی مزیر سکیمیں نوان شہر یو نین کو نسل کی ہیں ،الیاسی مسجد کی خو بصورتی کا ڈیزائن اور پلان تیا ر ہو رہے ہیں اور کے سا ت ناڑے کو بھی اس منصو بے میں شا مل کر نے کا اعلا ن کیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button