106

انتقال پر ملال، ریٹائرڈ صوبیدار آمان اللہ آف سنگور انتقال کرگئے

چترال ( نمائندہ آواز چترال ) چترال سنگور سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار آمان اللہ خان دل کا دورہ پڑنے سے پشاور میں انتقال کرگئے ہیں۔ انکی عمر تقریبا 75برس تھی۔انکی نماز جنازہ بروز ہفتہ30دسمبر دن دو بجے سنگور میں ادا کرنے بعد شاہ میراندہ سنگور میں سپر د خاک کیا جائیگا۔وہ پاک آرمی سے بحیثیت صوبیدار ریٹائر ڈتھے۔ دوران ملازمت انھوں نے انڈیا اور افغانستان میں پاکستان کیلئے بیش بہا خدمات سرانجام دئیے تھے۔ ریٹائرڈمنٹ کے بعد وہ بحیثیت ہومیو ڈاکٹر کچہری روڈ چترال پر میڈیکل سٹوراور کلینک چلانے کے ساتھ ریٹائرڈ فوجیوں کے ایسوسی ایشن کیلئے بھی گران قدر خدمات انجام دے رہے تھے۔ مرحوم جماعت اسلامی چترال کے بھی رکن رہے۔وہ اے۔کے۔آر۔ایس ۔پی کے منیجر محمد یونس اور ہومیو ڈاکٹر ذین الرحمن کے والد محترم ، انجینئر بشیر احمد کے چچا اور ڈاکٹر گلزار احمد (چائلڈ سپشلسٹ) و ڈاکٹر صدیق احمد(پشاور) کے سسر تھے
Facebook Comments