تازہ ترین

جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف کاسیکرٹری جنرل کس کو بنایاجارہاہے؟ ایسا نام سامنے آگیا جس کے بارے میں کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف میں سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئے جوڑ توڑ تیز ہو گئی ‘مذکورہ نشست خیبرپختونخوا کو دینے پرغور۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئے جوڑ توڑ عروج پرپہنچ گئی ہے اور یہ نشست خیبر پختونخوا کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف نے بنی گالہ میں کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کررکھا ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا جانے کاامکان ہے اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر عاطف خان کورکزی سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button