تازہ ترین

انتقال پرملال

چترال (نمائندہ آوازچترال) چترال کے معروف تاجر حاجی عبدالمتین ولد حاجی مجید خان مختصر علالت کے بعد جمعہ کے دن سہ پہر انتقال کرگئے ۔ انہیں ہفتے کے دن شاہی مسجد چترال میں دن کے ایک بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان چیو ڈوک میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ چترال میں روزنامہ آئین کے بیورو چیف بشیر حسین آزاد ، حاجی افضل خان، عبدالرؤف، مہتاب حسین کے والد بزرگوار تھے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button