تازہ ترین

ملک ریاض نے پاکستانیوں کو ایک اور تحفہ دے دیا

ملک ریاض نے پاکستانیوں کو ایک اور تحفہ دے دیا

لاہور (  آن لائن )بحریہ ٹاﺅن کے چیئر مین ملک ریاض نے بحریہ انٹر نیشنل ہسپتال میں اعضا کی پیوند کاری مرکز کا افتتاح کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے بحریہ ٹاﺅن انٹر نیشنل ہسپتال میں ملک ریاض نے ٹرانسپلانٹ سنٹر کا افتتاح کردیا ۔100بستر پر مشتمل ٹرانسپلانٹ سنٹر عالمی معیار پر تعمیر کیا گیا ہے ۔اس موقع پر ملک ریاض کا کہنا تھا کہ بحریہ ٹاﺅن نے عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پیوند کاری مرکز پنجاب آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی سے منظور شدہ ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button