تازہ ترین

عمران خان کی شادی جمائما سے ہو سکتی ہے ،مفتی نعیم

لاہور(  آن لائن۔ ):مذہبی سکالرمفتی نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی شادی جمائمہ سے ہو سکتی ہے اگر اس بات کا پتہ چل جائے کہ عمران خان نے جمائمہ کو کتنی طلاق دی ہیں اگر بیرون ممالک کو دیکھا جائے وہاں پر طلاق کی بجائے devorce کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو انگلش کا لفظ ہے ۔ اور اس devorceلفظ میں صرف ایک ہی طلاق واقع ہوتی ہے ۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ devoceجیسے طلاق میں گنجائش ہوتی ہے کہ انسان دوبارہ سے نکاہ کر کے اسے اپنی بیوی بنا سکتا ہے اور اگر انہوں نے 2طلاق دی ہیں پھر بھی گنجائش باقی ہے اگر انہوں نے 3طلاق دی ہیں تو حلالہ کے بغیر شادی ممکن نہیں ہے ۔مزید کیا کہا دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button