تازہ ترین

اگر عمران خان نے گندی زبان بند نہ کی تومیں یہ چیز کھلوا دوں گا “ حنیف عباسی نے ایسی دھمکی دیدی کہ سن کر پوری پی ٹی آئی کے جسم میں سنسنی دوڑ جائے گی

اسلام آباد (  آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہاہے کہ عمران خان نے اپنی گندی زبان بند نہ کی تو کیلی فورنیا والا کیس عدالت میں لے کر جاﺅں گا ۔
پریس کانفرنس کے دوران حنیف عباسی نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے اپنی گندی زبان بند نہیں کی تو کیلیفورنیا کا کیس عدالت میں لے کر جاﺅں گا ،عمران خان کیخلاف کیلی فورنیاکورٹ کی دستاویزمیرے پا س ہے، اگرعمران خان آرٹیکل62،63پرپورااترتے ہیں توپوری قوم اترتی ہے ،علیم خان محکمہ زراعت کی زمین پر پلازا بنارہے ہیں ،سیاست اورقبضہ کرنے میں فرق ہوتاہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button