تازہ ترین

صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کیلئے سردیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

  • پشاور ( چترال  آواز چترال ) حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں اور نجی اداروں میں تعلیمی سال2017-18کے لئے سردی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں سردی کی چھٹیاں23دسمبر سے31دسمبر2017تک ہوں گی جبکہ پہاڑی اور برفانی علاقوں میں مذکورہ تعطیلات23دسمبر2017سے28فروری2018تک ہوں گی۔ان احکامات کا اعلان محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button