شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے فیض آباد دھرنے کے موقع پر ویڈیو بیان میں فوج سمیت کئی اہم اداروں پر تنقید کی تھی