تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس شروع،وزیراعلیٰ شہبازشریف،آرمی چیف اور دیگر حکام شریک

 لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس شروع ہو گیا،جس میں وزیراعلیٰ شہبازشریف ،وزیرداخلہ احسن اقبال،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ،ڈی جی آئی ایس آئی اور دیگر شریک ہیں۔اجلاس میں دھرنے سے پیداہونے والی صورتحال پرمشاورت جاری ہے جبکہ وفاقی وزیرداخلہ نے دھرنے کیخلاف آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی ۔سول اور عسکری قیادت کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دھرنے کے خاتمے کیلئے مختلف آپشنزاورعدالتی احکامات پربھی غورکیا گیا جبکہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کوطلب کرنے کے بعدکی صورتحال کابھی جائزہ لیا گیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button