تازہ ترین

چترال کے مسائل پر حکومتی توجہ ہ ہو ے کے برابر ہے ۔ چترال میں ج گلات کو بچا ے اور ماحولیاتی و موسمی م فی اثرات پر قابو پا ے کیلئے تیس میگا واٹ مفت بجلی چترال کو دی جائے۔پریس کا فر س سے خطاب

چترال ( ماء دہ آواز ) سابق تحصیل اظم سرتاج احمد خا ، سابق ضلع ائب اظم سلطا شاہ ، ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت حیدر علی شاہ ، اظم ویلج کو سل ایو مجیب الرحم ، سابق اظم دروش حیدر عباس ،سابق اظم مبی الملک وغیرہ ے حکومت سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ چترال میں ج گلات کو بچا ے اور ماحولیاتی و موسمی م فی اثرات پر قابو پا ے کیلئے تیس میگا واٹ مفت بجلی چترال کو دی جائے۔ اور بے روزگاری کے خاتمے ،ٹیک کل تربیت کے مواقع ، کاٹیج ا ڈسٹری کے قیام سمیت چترال کی پائیدار ترقی پر توجہ دی جائے ۔ چترال پریس کلب میں یک پریس کا فر س سے خطاب کرتے ہوئے ا ہوں ے کہا ۔ کہ گذشتہ کئی سالوں کے تجربات سے یہ ثابت ہو چکی ہے ۔ کہ چترال کے مسائل پر حکومتی توجہ ہ ہو ے کے برابر ہے ۔ جس سے مشکلات میں مسلسل اضافی ہو رہا ہے ۔ آج بھی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ، خشک پائپ لاء ، تعلیم و صحت کے مسائل اپ ی جگہ پر موجود ہیں ۔ جس کی وجہ سے ز دگی مشکل سے مشکل ہوتی جارہی ہے ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ بہت سی سیاسی پارٹیوں پاکستا مسلم لیگ ، جے یو آئی ، وط پارٹی وغیرہ ے اُ سے رابطہ کیا ہے ۔ اور پارٹی پلیٹ فارم سے مشترکہ طور پر چترال کی تعمیرو ترقی کیلئے باہم مل کر کام کر ے کے عزم کا اظہار کیا ہے تاہم جو بھی فیصلہ کیا جائے گا ۔ وہ چترال کی مٹی اور اس کی ترقی کو پیش ظر رکھ کر کیاجائے گا ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ سی پیک کی وجہ سے کاروباری لوگوں کا ایک جم غفیر چترال کی طرف اُمڈ آیا ہے ۔ چترال کے کاروبار اور پہاڑوں پر پہلے ہی قبضہ جمایا گیا ہے ، اور جا بجا چترال کی زمی ات فروخت ہو رہی ہیں ۔جو مستقبل میں چترال کے لوگوں کیلئے درد سر ب ے کے خدشات ہیں ۔ اس لئے اس عمل کو روک ے کیلئے م صوبہ ب دی کی گئی ہے ۔ ا ہوں ے کہا ۔ ہم تمام پارٹیوں اور اُ کے قائدی کا احترام کرتے ہیں ۔ کسی پر الزام تراشی کے قائل ہیں ۔ لیک یہ بات ضرور ہے ۔ کہ چترالی ہو ے کے اتے چترال کی ترقی پر توجہ مرکوز کر ا تمام قائدی پر فرض ہے ۔ ا ہوں ے کہا ۔ کہ چترال کی ترقی ہمارا مقصد ہے ۔ اور اس حوالے سے جس طریقے سے اور جس کے ساتھ مل کر کام کر ے کا موقع ملے ۔ہمیں خوشی ہو گی ۔ پریس کا فر س کے موقع پر حاجی ا ظر گُل، حاجی مشرف ، ریاض کامل ، عمرا خا ، حاجی آما ، ا جی ئرعظیم اللہ ، رحمت زار ، فضل ک ٹریکٹر ، اشفاق احمد ، قذافی ک ٹریکٹر ، قاضی شاکراللہ ، ممتاز حسی ، فدا احمد اور عبد الحمید وغیرہ بھی موجود تھے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button