تازہ ترین

سی پیک پر کام کرنے والے چینی جوڑے کی پاکستانی روایات کے مطابق شادی

سی پیک پر کام کرنے والے چینی جوڑے کی پاکستانی روایات کے مطابق شادی

پشاور ( ا وا  ر رپورٹ) حال ہی میں شادی کرنے والے پاک چین اقتصادی راہداری کے عملے میں شامل چینی جوڑے کی بٹ گرام کے علاقے کوزا بندہ میں پاکستانی پختون روایات کے مطابق شادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ چینی جوڑا شادی کرنے کے لئے چین گیا تھا جہاں سے واپسی کے بعد 13 نومبر کو پاکستانی روایات کے مطابق ان کی شادی کی تقریب ہوئی۔ دلہن لین نے روایتی سرخ جوڑا پہنا جبکہ انہوں نے پاکستانی طریقے سے زیورات سجانے سمیت ہاتھ اور پائوں پر مہندی بھی سجائی۔ دولہا سین نے سفید شیروانی پہنی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button