تازہ ترین

مروئے کے مقام پر موٹر بائک کا حادثہ بائک سوار موقع پر ہلاک

چترال(نمائندہ آواز)مروئے گاؤں سے موری لشٹ کالج اتے ہوئے ٹیچر محمدرحیم ولد محمد حکیم ساکنہ مروئے اپنے موٹر بائک میں کالج ارہا تھا ۔کہ مروئے کے مقام پر گاڑی سے ٹکراکر موقع پر جان بحق ہوگیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button