تازہ ترین

بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے

  • بونی ( جمشید احمد  )بونی کے معروف شخصیت حاجی رحمت وزیر المعروف میاں انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا 90 سال تھی وہ سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد ، غلام سرور، امتیاز عالم کے والد اور سابق ڈی ایس پی میراغظم،پروفیسرممتاز احمد،پروفیسر سردار احمد اور خلیل اشرف کے سسر تھے ان کو ان کی آبائی قبرستان بونی (لواندور) میں سپرخاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد کی کثیر تعدادنے شرکت کی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button