تازہ ترینصحت

آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن ، اگر آپ میں یہ علامات ہیں تو فوری طور پر یہ کام شروع کر دیں، طبی ماہرین کا حیرت انگیز ٹوٹکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آنکھوں کے گرد حلقوں کی عمومی وجہ سے رات دیر تک جاگنا اورزیادہ کام ہوتی ہے تاہم اگر یہ حلقے اور سوجن بلاوجہ ہیں تو یہ بات انتہائی تشویشناک ہےجس کی وجہ آپ کی خوراک کا غیر متوازن ہونا ہو سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن اس وقت نمودار ہونا شروعہوتےہیں جب ہماری آنکھوں کی پتلی کے نیچے فاسد مادے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ نمک کا زیادہ استعمال ہے ، اگر آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن پائیں تو فوری طور پر خوراک میں نمک کی مقدارکم کر دیں جبکہ بازاری جنک فوڈ جن میں سوڈیم کی بھاری مقدار پائی جات ہے کنارہ کشی اختیار کر لیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button