تازہ ترین

تمام تعمیراتی ادارے عوام کا پیسہ امانت سمجھ کر خرچ کریں اور ضائع ہونے سے بچائیں ۔ڈپٹی کمشنر

  • Image may contain: 5 people, people sitting, table and indoorچترال ( مائندہ آواز) ایم پی ایزاسکیموں کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ڈوپلیمنٹ کمیٹی  کااجلاس بدھ کے روزڈی سی کانفرنس ہاؒ ل میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسدھیرکی زیرصدرات منعقدہواجس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالااکرم،ڈسٹرکٹ افیسرفنانس حیات شاہ ،ڈی ڈی ایم اوفدالکریم کے علاوہ تمام متعلقہ محکمہ جات سربرہران اورنمائندوں نے شرکت کی۔Image may contain: 3 people, people smiling, people sitting, people eating, table and foodاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چترال نے زوردے کرکہاکہ تمام اسکیموں کے پیسے غریب عوام کے ٹیکسوں سے دئے جاتے ہیں لہذامانت پیسوں کوصحیح طریقے سے خرچ کرکے ضائع ہونے سے بچایاجائے ۔ معیار اور مقدارمیں کسی طرح کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ کسی بھی اسکیم کوشروع کرنے سے پہلے اورمکمل ہونے کے بعدتصویری ثبوت انتظامیہ کو فراہم کئے جائے۔تاکہ صاف وشفاف طریقے سے ہرایک منصوبہ تکمیل کوپہنچے۔اس موقع پر بعض اسکیموں کی منظوری جبکہ بعض کے دستاوزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے موخرکردیاگیا۔Image may contain: 2 people, people sitting 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button