تازہ ترین

لیجنڈ کرکٹر نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

لیجنڈ کرکٹر نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان نے اعلان کیا کہ تحریک انصاف کو جب بھی ان کی خدمات کی ضرورت ہوئی تو وہ حاضر ہیں۔ وہ اپنے آپ کو تحریک انصاف کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ عمران خان کیساتھ مل کر ملک میں کھیلوں اور کرکٹ کے فروغ کیلئے خدمات انجام دیں۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button