تازہ ترین

(ن) لیگ اگلے 48گھنٹوں کے دوران کون سے اہم فیصلے کرنے جارہی ہے،نوازشریف کوبھی اعتماد میں لے لیا گیا

  لاہور( آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر اعظم کی 48گھنٹوں میں ایک اور ملاقات متوقع ہے ،ملاقات میں سابق وزیر داخلہ چودہدری نثار کی شمولیت بھی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم ایک اہم پیغام ملنے کے بعد لاہور تشریف لائے۔اس ملاقات میں سینیٹ کے الیکشن تک حکومت قائم رکھنے کا معاملہ درپیش آیا ہے اور یہ بھی طے پایا ہے کہ ناراض رہنماؤں کے ذریعے ہی سے پریس کانفرنس کرواکر فاورڈ بلاک بننے کا تاثر ختم کیا جائے اس حوالے سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اعتماد میں لے لیا
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button