تازہ ترین

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا، 9 افغان خود کش حملہ آور پاکستان داخل ہوتے ہی گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 افغان خود کش حملوں آوروں کو پاکستان داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیاگیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے قومی اسمبلی میں بتایا کہ افغانستان میں را ، این ڈی ایس کا پاکستانکے خلاف گٹھ جوڑ ہے۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ 9 افغان خود کش حملہ آوروں کو پاکستان داخل ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے، اس طرح پاکستان ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے، سکیورٹی فورسز نے خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button