تازہ ترین

یارخون جانے والی گاڑی زئیت کے مقام پر کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک ایک زخمی

Image may contain: ocean, outdoor and waterچترال ( نمائندہ آواز ) چترال سے شوپو یارخون جانے والی ٹویوٹا جیپ     زئیت کے مقام پر بے قابو ہوکر درائے چترال میں جاگری جسے نتیجے میں جیپ ڈرائیور ریاض محمد ولد عظیم خان ،اور اُن کے والد عظیم خان ولد گلاس پناہ ساکن یارخون لشٹ جان بحق جبکہ حامد حسین زخمی ہو گئے ۔ جان بحق ہونے والوں کی میتیں آبائی گاؤں روانہ کردی گئیں ۔ جبکہ زخمی کو ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button