تازہ ترین

اپیل برائے تعاون

بکرآباد کے رہائشی صدیق احمد ولد محمد رفیق جس کی عمر 22سال ہے گردوں کے مرض میں مبتلا ہوچکا ہے اور ڈاکٹروں کے رپورٹ کے مطابق اُن کے دونوں گردے فیل ہوچکے ہیں اور انکا خرچہ ڈاکٹر حضرات پندرہ لاکھ روپے بتارہے ہیں اور اُن کا والد ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور اس بوجھ کو اکیلا برداشت نہیں کرسکتا۔لہذااہلیان بکرآباد نے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کی ہے کہ صدیق احمد کو اپنا بیٹا سمجھ کر اس کے علاج ومعالجے کے لئے بھرپور مالی تعاون کریں۔
رابطہ نمبرز: 03449700028,03449700088,03454949281,03479257202,03469891191

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button