Uncategorizedتازہ ترین

چترال سٹی پولیس۔۔ملزمان سے سات سو اوناتر گرام چرس اور ستاسی گرام آئس برآمد۔۔۔ ملزمان گرفتار

چترال(آوازچترال)ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل سٹی چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک کی سربراہی میں IHC افضل بیگ نےاپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ملزم معین الدین ولد حاجی خان سکنہ مستجاپندہ کے قبضے سے 769 گرام چرس، HC نصیراللہ نے ملزم محمد عظیم ولد محمد اعظم سکنہ ہون کے قبضے سے 34 گرام آئس اور HC فاروق علیشاہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلمان اعظم ولد نور اعظم سکنہ ہون کے قبضے سے 53 گرام آئس برامد کئیں

۔ملزمان گرفتار, مزید تفتیش جاری

Facebook Comments

متعلقہ مواد

یہ بھی چیک کریں
Close
Back to top button