تازہ ترینمضامین

حوروں کا دولھا…سعادت حسین مخفی۔۔لیکچر اُردو ڈگری کالج چترال

میری زندگی میں پورے چترال پر دو مرتبہ قیامت نازل ہوئی ہے پہلی بار 7 ۔ دسمبر 2016 ء بروز بدھ کی شام ۔جب چترال سے اسلام آباد جانے والاPIA کاطیارہ PK 661 مانسہرہ کے قریب حویلیاں کے مقام پر ہوائی حادثے کا شکار ہوا تھا ، جسمیں سوار عملے کے پانچ ارکان کے علاوہ 42 دوسرے مسافر شہید ہوئے جسکی وجہ سے سارے چترال کا ہر گھر ماتم کدہ بن گیا تھا ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button