Uncategorizedتازہ ترین

اللّه پاک محسن چترال پرویز مشرف کو جنت میں اعلی مقام عطافرماءن ..احمدخان

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
چترال(آوازچترال)‏ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کےدرینہ دوست احمد خان نے کہا ہے کہ محسن چترال…. اللّه پاک کے گھر خانہ کعبہ کو دہشت گردوں سے پاک کرنے والے تین جنگ لڑنے والے پاکستان آرمی کے بہادر سپہ سالار اب ہم میں نہیں رہےاللّه پاک پرویز مشرف صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطافرماءن امین

 

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button