Uncategorizedتازہ ترین

اپرچترال لیفٹننٹ کرنل ندیم شہزاد نےمستوج میں ریسلیو افس کا دورہ

 

اپر چترال(نمایندہ آوازچترال) اپر چترال لیفٹیننٹ کرنل ندیم شہزاد نے مستوج میں نئے قائم ہونے والے ریسکیو1122 کے آفس سٹیشن 22 کا دورہ کیا، ریسکیو 1122اپرچترال کے سٹیشن 22 پہنچنے پر سٹیشن ہاؤس انچارج سٹیشن 22 سید سمیع الدین نے ان کا استقبال کیا، لیفٹیننٹ کرنل ندیم شہزاد نے خصوصی ڈیوٹیوں پر مامور جوانوں سے فرداً ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی، سٹیشن ہاؤس انچارج سید سمیع الدین نے اپنے ٹیم کے ہمراہ لیفٹیننٹ کرنل ندیم شہزاد کو ریسکیو 1122 کی سروسز اور خدمات سے اگاہ کیا، لیفٹیننٹ کرنل ندیم شہزاد کو مستوج میں قائم سٹیشن میں ریسکیو وہیکلز، (ایمبولینس اور اس میں موجود آلات، فائر وہیکل اور اس میں موجود آلات) کے بارے میں بریفنگ دی گئی، لیفٹیننٹ کرنل ندیم شہزاد نے عید پر خصوصی ڈیوٹیاں سر انجام دینے والے ریسکیو1122 کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور داد دیا، لیفٹیننٹ کرنل ندیم شہزاد نے مستوج میں ریسکیو 1122 کیایمرجنسی خدمات پر اطمنان کا اظہارال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button