Uncategorizedتازہ ترین

لوئر کیٹگری’ کے سرکاری ملازمین کو ختم کردی جائے گی

‘ پشاور ( آوازچترال  )خیبرپختونخوا حکومت نے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے لوئرکٹیگری کی حامل ملازمتوں پر مستقبل میں بھرتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لوئرسٹاف کی مدت ریٹائرمنٹ کے بعد اسامیاں بھی ختم کردی جائیں گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ اسامیوں پر فی الوقت 7500 سے زائد لوئراسٹاف کام کررہا ہے، ریٹائرمنٹ تک ایسے ملازمین کو ملازمت کا تحفظ حاصل ہے۔ محکمہ خزانہ نے ایسے ملازمین کی بھرتیوں اور ریٹائرمنٹ کی تفصیلات طلب کرلی۔ کے پی حکومت نے مختلف محکموں میں 46کیڈرز کی اسامیاں کو بھی ختم کردیا ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button