Uncategorized

انسپکٹر شمشیر الٰہی ایس ڈی پی اوموڑکھو مقرر

اپر چترال(  آوازچترال نیوز )انسپکٹر شمشیر الٰہی نے ایس ڈی پی او موڑکھؤ/تورکھو کے طورپرمقرر ہوکر باقاعدہ اپنی فرائض سنبھال لیے۔ وہ اس سے قبل مختلف تھانوں میں بحیثیت ایس ایچ او اپنی فرائض خوش اسلوبی اور احسن طریقے سے نبھا چکے ہیں۔اس کے علاوہ پولیس ٹریننگ سنٹر میں بحیثیت انسٹرکٹر اور ایڈمن کے طورپر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ ایک فرض شناس اور خوش اخلاق آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔علاقہ کے لوگوں اُن کی نئی تقریری سے علاقے میں جرائم کی روک تھام اور منشیات فروشوں کی سرکوبی میں مدد ملنے کی اُمید ظاہرکی ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button