57

ٹنل پر بحالی کا کام جاری ہے۔اسی طرح چترال ٹاون میں36گھنٹوں سے بند بجلی بھی بحال ہوگئی

چترال( نمائندہ آوازچترال)حالیہ شدید برف باری کے وجہ سے چترال کے مختلف روڈز تودہ گرنے اور برف باری کے وجہ سے بند رہے جن میں چترال ٹو گرم چشمہ روڈ برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے بند ہے متعدد مقامات پر 10 انچ برف پڑی چترال ٹو بونی روڈ 1 فٹ برف کی وجہ سے بند ، چترال ٹو بمبورت روڈ 14 ا نچ برف کی وجہ سے ہر قسم کے آمدورفت کے لیے بند، چترال ٹو دیر روڈ تین مقامات پر برفانی تودہ گرنے اور 8 فٹ برف کی وجہ سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہےٹنل پر بحالی کا کام جاری ہے۔اسی طرح چترال ٹاون میں36گھنٹوں سے بند بجلی بھی بحال ہوگئی ہے