Uncategorizedتازہ ترین

راغ لشٹ کے مقام پر فلائنگ کوچ حادثہ، 6 افراد جاں بحق، دیگر مسافر شدید زخمی

چترال( نمائندہ آوازچترال)  زرائع کے مطابق آج راغ لشٹ کے مقام پر کوغذی سے آنے والی غواگئ اور چترال سے بونی جانے والی فلائنگ کوچ آپس میں ٹکرا گئیں ۔ فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر دریا کے کنارے گرگئی ۔ جسکے نتیجے میں فلائنگ کوچ میں سوار 6 افراد جاں بحق ہوئے اور دیگر افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور جان بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم گاڑی کا نمبر اور زخمیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

Image may contain: one or more people, outdoor and nature

Image may contain: one or more people and people sitting

Image may contain: one or more people and people sitting

 

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button