تازہ ترین

موٹر سائیکل سوار کو کچلنے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرار ، حادثہ کوغذی کے مقام پر پیش آیا ۔

چترال (آوازچترال نیوز ) کوغذی کے مقام پر ڈمپر نمبر TAM 197 نے موٹرسائیکل نمبر RIL 6168 کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار خدا رحمت ولد قربان الدین سکنہ مشاندور لون جس کا سر مکمل طور پر کچل چکا ہے جاں بحق ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حادثہ ڈمپر ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا جو حادثے کے بعد موقع سے فرار ہوا ہے۔ پولیس فرار ڈرائیور کو تلاش کر رہا ہے ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button