تازہ ترین

وزیر اعلیٰ  کا اہم فیصلہ..’تعلیم کارڈ’ کا اجراء اپر چترال سے کیا جائے گا،

چترال( آوازچترال رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کا اہم فیصلہخیبرپختونخوا میں ‘تعلیم کارڈ’ کے اجراء کا فیصلہمحکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت’تعلیم کارڈ’ کا اجراء اپر چترال سے کیا جائے گا، وزیراعلٰی خیبرپختونخواپسماندہ ضلع سےتعلیم کارڈ کا اجراء کررہے ہیں، وزیراعلٰی خیبرپختونخوااپر چترال سے منصوبے کو پائلٹ کریں گے، وزیراعلٰی خیبرپختونخوابہترین نتائج کے لئے منصوبے کو پہلے پائلٹ کیا جائے گا، وزیراعلٰی خیبرپختونخوادیگر ضلعوں تک مرحلہ وار وسعت دی جائے گی، سردار علی امین گنڈاپوریہ ہماری حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہوگا، وزیراعلٰی خیبرپختونخوامستقبل کے نوجوانوں پر یہ ہماری حکومت کی سب سے بڑی انوسمٹمنٹ ہوگی، وزیراعلٰی خیبرپختونخواتعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا جسکی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے کی. وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل خان ترکئ، مشیر خزانہ مزمل اسلم، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری، سیکرٹری تعلیم مسعود احمد و دیگر نے شرکت کی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button