بخدمت جناب امیرجماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن دامت برکاتھم ۔۔
اسلام علیکم ورحمہ
مظمون : چند سوالات برائے تشفیءقلب کہ جو دھرنا آپ دے رھےھیں وہ شرعا و قانونا درست ھے؟
فقیر پرتقصیر روایتی طریقہ کار سےھٹ کر بذریعہ فیس بک بغرض اختصار و شارکٹ یہ کھلا خط برمشتمل سوالات خدمت اقدس میں پوسٹ کرنےکی بےادبی کرنےکی جسارت کرکے معافی کاخواستگار ھے کیونکہ یہ پوسٹ آپ جیسے شخصیت کو مجھ جیسے حقیر پرتقصیر کی طرف سے لکھنا بذات خود میراحدود سے کافی دور نکل جاناھے لیکں بوجہ ایک سیاسی کارکن برائے تسلی ء دل و اطمینان یہ بےادبی کررھا ھوں۔اجکل کھراپن سوائے وبال کےکچھ نہیں اگر کسی جملے سے طبیعت اقدس کو ٹھیس پہنچے تو تلخیءحیات و حالات کا اثر جان کر درگذر فرمائیے۔
س ۱ : یہ ipps کا معاملہ1994سے چلاآرھاھے اچانک یہ کیا
سوجھی کہ جب حکومت بھی پانچ ماہ پوری نہیں کرپائی ھے آپ پاکستان بند کرنے چلے۔اس مین بھلا کیا راز ھے؟
س ۲ : آپ درست یا غلط فی الوقت غیرپارلیمانی غیرنمائندہ
. جماعت ھیں جبکہ پارلیمنٹ میں درست یا غلط ایک منتخب
عوامی نمائندہ حکومت ھے جسکو پانچ بڑی پارٹیان ملکر
چلارھےھیں جنکی ووٹوں کی تعداد پانچ کروڑ کو بھی کراس
. کررھاھے اسکےمقابلےمیں آپ کا مجلس شولہ "قفہ لوگ”یعنی چند سو پر مشتمل ھیں۔اس لحاظ سے آپ خطبہ جمعہ کے اس مبارک حدیث کے برعکس نہیں جارھے یعنی من اھانہ سلطن فقد اھان اللہ۔۔۔؟
س ۳ : کیا ایک جمہوری حکومت کو اپنی مدت پوری نہیں کرنی چاھئے؟
س ۴ : کیا اس حکومت کو گرانےسے ipp کا مسلہ حل ھوگا یا Mian Shehbaz Sharif سےبہتر حکمران آسکتاھےکہ جس پر اپ بھی اعتماد کرسکین؟
س ۵ : پانامہ کی طرح دوبئی لیکس کو لیکر اپ عدالت کیوں نہیں جاتے؟صرف اس ڈر سے کہ اشرافیہ کےنام اس لیکس میں ھیں؟اگر اپ پانامہ کا داغ دھوناچاھتےھیں تو دوبئی لیکس کو لیکر عدالت جا کر دیکھائین؟
س ۶ : ظاھر ھےحکومت بائس کروڑ عوام کےبارےفیصلہ کرتاھے یہ پاکستان قفہ رکن صاحبان پر مشتمل نہ ھے چارصوبوں اور دو الگ ریاستوں گلگت و کشمیر کا بھی ذمہ دار ھےحکومت اپنی دانش حکمت عملی سے اس کو حل کریگا اپ کے حکم پر نہین بفرض محال نہ بھی کیا تو کل عوام مسترد کردیگی بھلے آپ بھاری مینڈیٹ لیکر آئین لیکن اپ کے مطالبات نہ مانا تو کیا اپ حکومت گراکر مزید فسادات کو ھوا دینگے؟یہ حق کس آیت میں آپ کو دیا گیاھے؟
س ۷ :
ایک ماہ پہلے وزیراعظم فرماتےھین کہ یہ ھماری imf کیساتھ آخری معاھدہ ھوگا اور اس اعلان کےچند ھفتوں بعد آپ کو میدان میں اتارا گیا۔حافظ صاحب بتائیے کیا اپ کو وقت کے وزیراعظم کی زبان پر اعتماد نہیں؟وہ قول بھی ایسا کہ ببانگ دھل imf کو indirectly قوم کےسامنےدھمکی دےرھاھے۔ایسے موقع پر اپ کی جماعت کایہ طرز سیاست بتارھاھےکہ آپ بھی اپنےپیشرو کی طرح غیروں کا پروردہ ھیں اور سید کی جماعت کو اصل سے دور کرکے دشمنوں کو مظبوط کررھےھو۔
محترم حافظ صاحب اگر بیانیہ بنانےکا شوق تھا تو مبارک ھو آپ بیانیہ بناچکے۔بخدا آپ کی تمام مطالبات درست اور ھم سب کی آواز ھیں۔اپ حکومت کو مدت پوری کرنے دیں اور اس بیانئے یا مطالبات کو لیکر پورے ملک مین پھیل جائیں اور پانچ سال بعد جب الیکشن ھون تو مسلم لیگ ن چاروں شانون چت ھون اور آپ ھمارے وزیراعظم بن جائیں میں آپ کو ذندہ باد کرونگا مگر فی الوقت دھرنا اٹھا دیجئے حکومت سے یقین دھانی لیکر اس بیانئے کو لیکر اٹھو اور ملک میں پھیل جاو قرآن کو لیکر اٹھنے کو ویسےبھی پس پشت ڈال کے حکومت گرانےمیں مگن ھو چکےھو۔اب پانچ سال صبر کیجئے۔
شکریہ
محمد کوثر ایڈوکیٹ ۔۔۔جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن چترال
#pmlnlahoreofficical #primeministershehbazsharif #qazifaizesa #maryamnawazshaif #MaryamAurangzeb #qamarulislamraja #GovermentOfPakistan #cheifministerpunjab #PMLN #MianShahbazSharif #hafiznaeemurreham #HafizNaeemurRehman #jamatislami_pakistan Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Raja Qamar Ul Islam Khawaja Saad Rafique Khawaja Salman Rafique Khawaja Asif Team MNS Team Nawaz Sharif Sania Ashiq Ikhtiar Wali Khan