تازہ ترین

ملزم سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل اور 1127 گرام چرس برامد ۔

چترال(آوازچترال نیوز)ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین اور ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک کی سربراہی میں IHC فاروق علیشاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد احمد ولد شہدار خان سکنہ راغ چترال کے قبضے سے ایک عدد سرقہ شدہ موٹر سائیکل اور 1127 گرام چرس برامد ۔ملزم گرفتار, مزید تفتیش جار

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button