تازہ ترین

معروف شخصیت سابق انسپکٹر رحمت الاعظم ابائی وریجون میں سپرد خاک۔

اپر چترال (جمشیداحمد)موڑکھو وریجون کے معروف شخصیت سابق انسپکٹر رخمت الاغظم انتقال کر گئے ہیں مرحوم سابق ایس ایچ او محمد شفیع کے بڑے بھائی الطاف اللہ نعیم اللہ تنویر اللہ عرفان اللہ کے والد بزرگوار تھے مرحوم اپنے دوران ملازمت محکمہ پولیس میں ایک فرض شناس قابل افیسر کے طور پر اپنے فرائیض انجام دیکر انسپکٹر کے عہدے پر ملازمت سے سبکدوش ہوئے تھے مرحوم ایک ملنسار عوام دوست ہمدرد شخصیت کے مالک تھے ان کی کمی معاشرہ اور برادری میں محسوس کی جائے گی ان کوان کی ابائی قبرستان گنکورینی وریجون میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں عزیزواقارب کے علاوہ محکمہ پولیس اپر کے ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز اور لوگوں کی کثیر تعداد شرکت کی ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button