تازہ ترین

چترال پولیس ۔۔۔بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

چترال(آوازچترال)ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔انچارج  ٹیم SI قربان پناہ کی سربراہی میں ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش مختار علی ولد گل عجب خان سکنہ چمرکھن کے قبضے سے 1223 گرام چرس برامد۔ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاریلوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button