تازہ ترین

عشیریت کے مقام پر کورولا گاڑی کو حادثہ دو ہلاک تین زخمی

 چترال(آوازچترال) لوئر چترال دروش عشیریت کوچان کے مقام پر کورولا گاڑی کو حادثہ پیش آیا، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیموں حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تین افراد کو ابتدائی طبی سہولیات فراہم کرتے ہوئے THQ ہسپتال دروش منتقل کردیا، حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد موقعے پر ہی دم توڑ گئے، ابتدائی معلومات کے مطابق ڈاؤن ڈسٹرکٹ کے تعلق رکھنے والے افراد سیاحت کی غرض سے چترال ارہے تھے کہ اچانک گاڑی میں خرابی کے باعث حادثہ پیش آی

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button