تازہ ترین

موٹر سائیکل اور جیپ کا اپس میں تصادم۔۔ایک ہلاک

 اپر چترال(آوازچترال) پرواک کے مقام پر موٹر سائیکل اور جیپ کا اپس میں تصادم حادثے کے نتیجے میں سیکنڈ ایئر کا طالب علم احتشام موقع پر ہی دم توڑ گیا اور ساتھی کو شدید زخمی حالت میں اغا خان ڈائگنوسٹک سینٹر چترال پہنچایا گیا ۔ واقعہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش ایا ۔خدارا اپنے ماں باپ پر رحم کرے موٹر سائیکل آرام وا احتیاط سے چلائے تاکہ اپ کی قیمتی جان محفوظ رہے اور والدین کوتاحیات غم سے نجات مل سکے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button