تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان

 پشاور( آوازچترال) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خوا نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں یہ تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے بالائی سرد اضلاع میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے31جولائی تک ہوں گی

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button