تازہ ترین

ڈی پی او چترال افتخار شاہ کی ایس۔ایچ۔او تھانہ  چترال  منیرالملک کے بھائی کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر اوسیک دروش آمد ۔

چترال( آوازچترال)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کی ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک کے بھائی کے وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر اوسیک دروش آمد ۔اس موقع پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔افسران نے سوگوار خاندان کے ساتھ گہرے رنج و غم اور دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button