تازہ ترین

ایون کے ممتاز سماجی شخصیت قاضی فضل معبود ایڈوکیٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

انتقال پر ملال

چترال(آواز چترال)ایون کے ممتاز سماجی شخصیت سابق ممبر تحصیل کونسل چترال قاضی فضل معبود ایڈوکیٹ اتوار کے روز اپنے گھر درخناندہ ایون میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ بروز پیر مورخہ 4 مارچ 2024 بعد از نماز ظہر قبرستان واقع موڑدہ ایون میں ادا کی جائے گی ۔

سوگواران

قاضی فضل ہادی محکمہ فارسٹ چترال
قاضی فضل باری محکم ایجوکیشن چترال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button