تازہ ترین

ڈاکٹر شفیق احمد کے والد محترم حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وفات پاگئے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون °چ

چترال(آوازچترال)ڈاکٹر شفیق احمد کے والد محترم آج صبح دس بجے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وفات پاگئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات دوپہر 2 بجے آبائی گاؤں (کلاباندہ کوغذی چترال ) میں ادا کی جائے گی ۔ دعا ہے کہ اللّٰہ پاک مرحوم کی روح کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے۔ آمین ۔

پسماندگان:
° بھائی وزیر محمد
° بیٹا زوالفقار علی خان ( ریجنل منیجر آفاق چترال)
° بیٹا نثار احمد ( پریزیڈنٹ آل ٹیچر ایسوسی ایشن چترال لوئر)
° بیٹا منظور احمد ( انچارج محکمہ موسمیات چترال)
° بیٹا اخلاق احمد ( ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی)
° بیٹا ڈاکٹر شفیق احمد ( ڈینٹل سرجن، رجسٹرار KIMS کوہاٹ)
° ڈاکٹر مسرت فاطمہ ( خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور)
° بھتیجا قاری بشیر احمد ( امیر جے یو آئی یوسی کوہ)
° بھتیجا مقبول احمد ( ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی)
° بھتیجا الیاس احمد ( ریسکیو 1122 لوئر چترال)
زمان ساکنہ راغ ( بھانجا)
• صوبیدار ریٹائرڈ ظفر علی شاہ (داماد )

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button