تازہ ترین

مسافر اور سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ وہرات کے اوقات میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں..ڈپٹی کمشنر چترال

چترال(آواز چترال)ڈپٹی کمشنر  لوئر چترال محمد عمران خان  کا میڈیا سے گفتگو۔ڈپٹی کمشنر نے خصوصی تعاون پر اہلیان چترال اور ریسکیو اپریشن میں حصہ لینے والے تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کا شکریہ ادا کیا۔مسافر اور سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ وہرات کے اوقات میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔ سنو چین کا استعمال یقینی بنائیں۔کسی بھی ایمرجنسی صورتحال اور رہنمائی کیلۓ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے واٹس ایپ نمبر 03330506962.واٹس ایپ نمبر ۔ 03085832947. میڈیا ونگ ڈی سی افس ۔ضلعی انتظامیہ کے 24/7 کنٹرول روم نمبر 0943412519 اور پولیس ہیلپ لائن نمبر 15 پہ رابطہ کریں.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button