تازہ ترین

شکیل احمد صاحب کے سسر حاجی گوہر نور کا بقضائے الھی سے انتقال ہوگیا ہے

چترال(آوازچترال)انتھائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے چترال ہومز پراپرٹی ڈیلراینڈبلڈرز کے سی ای او پی کے ون اپر چترال کے امیدوار محترم جناب شکیل احمد صاحب کے سسر حاجی گوہر نور کا بقضائے الھی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اناللہ واناالیہ راجعوں
ان کی نماز جنازہ آج 2بجے دنین لوئر چترال میں آدا کی جائیگی
اللہ تعالی سے دعاہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے
آمین ثم آمین
دکھ کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ غم میں برار کے شریک ہیں
پسماندگان
حاجی شکیل احمد
جناب نور اللہ
جناب رحیم اللہ

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button